گوجرانوالہ: کسٹم حکام کی سیالکوٹ ایئر پورٹ پر دوران چیکنگ 200 نیاب نسل کے کچھووں کی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔
گوجرانولہ : نایاب نسل کے کچھوے کپڑے کے ڈبو ں کے ساتھ پیک کرکے ملائشیا سمگل کئے جارہے تھے۔
گوجرانوالہ: ان ڈبوں کو نجی کورئیر کمپنی نے ملائشیا بھیجنے کے لئے بکنگ کی تھی ۔ ڈپٹی کلکٹر
گوجرانوالہ : کسٹم حکام نے کچھوے قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ڈپٹی کلکٹر کسٹم سید بابر