راہوالی کے علاقہ میں واقع سنوکر کلب میں نوجوانوں کے دو گروپوں کے درمیان سنوکر کھیلنے کے دوران جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جی نیوز نے حاصل کرلی۔ جس میں دس سے زائد لڑکوں کو ایک نوجوان کو زمین پر گرا کر تشدد کرتے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ نوجوانوں نے سنوکر بالز، اسٹک، تھپڑوں، مکوں اور لاتوں سے زمین پر گرے نوجوان کو تشدد کیا۔ دوسری طرف پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
مکمل ویڈیو ہمارے فیس بک پیج پر دیکھیں۔
Load/Hide Comments