پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے شہر کی مختلف گرین بیلٹس کی طرح کشمیر روڈ پر بھی خوبصورتی کیلئے پولز لگا کر ان میں گملے لگائے گئے جن میں لگے خوبصورت پھول دیدہ زیب منظر پیش کررہے تھےمگر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث یہ گملے غائب کردئیے گئے ہیں۔ جس کے باعث گرین بیلٹ کی خوبصورتی ماند پڑگئی ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments