ضلعی انتظامیہ کے ہنگامی آپریشن اور موثر اقدامات کے باوجودشہر کے بڑے قبرستان چمن شاہ کے اطراف میں کئی کئی فٹ لگے کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں نے علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن کردی ہے جبکہ سیوریج کے پانی کے باعث شہری اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام سے اپیل کی ہے کہ کوڑے کے ڈھیروں کا خاتمہ کیا جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments