گیپکو نے فیلڈ میں کام کرنے والے لائن مین، سپروائزرز اور دیگر عملہ کیلئے 40 جدید گاڑیاں خرید لی ہیں۔ جن میں جدید آلات نصب کئے گئے ہیں ۔ اس حوالے سے گیپکو چیف زاہد سلیم کا کہنا ہے کہ جدید گاڑیوں کی بدولت صارفین کی شکایات کو جلد سے جلد دور کرنے میں مدد ملے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 40 میں سے 15 گاڑیاں فیلڈ اسٹاف کے حوالے کی جارہی ہیں جبکہ باقی گاڑیاں بھی جلد تیار ہو کر پہنچ جائیں گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments