گوجرانوالہ: یوم عاشور، دن بھر قبرستانوں میں فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری رہا

شہر بھر کے سینکڑوں قبرستانوں میں یوم عاشور کی مناسبت سے شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دیتے رہے جہاں وہ شہداء کربلا کی مناسبت سے اپنے پیاروں کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا و استغفار کرنے میں مصروف رہے۔ اس موقع پر شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر مٹی اور گارے کا لیپ بھی کرتے رہے جبکہ قبروں پر اگربتیاں لگانے اور گل پاشی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں