عالم چوک کے قریب مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث وین ،رکشہ اور موٹر سائیکل پر چڑھ گئی۔ جس کے نتیجے میں 40 سالہ اختر علی نامی شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ چار افرادشدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی تین ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے اختر کی نعش اور چاروں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ دوسری طرف پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments