سماعت کے بعد سابق وزیر داخلہ چوہدری احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان کو جنت بنانے کا سودا بیچنے والئے پاکستان کو دوزخ بنا رہے ہیں
تیس دنوں میں حکومت کی طرف سے مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ رک دیا ہے
عمران خان کے جتنے دوستوں کو کلیدی عہدوں پر لگایا گیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی
سی پیک کو کے متعلق متنازعہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں
سی پیک دو حکومتوں کا نہیں دو ریاستوں کا منصوبہ ہے
سی پیک کے تمام منصوبے شفافیت سے لگے
بلاوجہ کے اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو سی پیک کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں
میاں نواز شریف کی رہپائی کوئی ڈیل نہیں ان کی سیاست کھولی کتا ب ہے
ہائی کورٹ کی سماعت سے سب کو پتہ چل گیا کہ نیب کے پاس کوئی کیس نہیں ہے
ہائی کورٹ متعدد دن پوچھتا رہا کہ کرپشن کے ثبوت لے کر آؤ لیکن نیب پیش کرنے سے قاصر رہا
ہماری حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم کے لیے 122ارب روپے سے زیادہ رقم کی ہم نے 14000ایکڑ سے ذیادہ زمین خریدی گئی
اس سال بھی ہم نے چوبیس ارب روپے نجٹ میں ڈیم کے لیے مختص کیے تھے
دیا میر بھاشا ڈیم کی لاگت 850ارب روپے بنتی ہے
جب تک 850ارب جمع نہیں ہوتے ہم ایسے شروع نہیں کر سکتے
وزیر اعظم آزاد کشمیر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
بھارت اپنے تمام ریاسی جبر کے باوجود کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکا
بھارت پاکستان کی طرف میلی نگاہ اٹھائے گا تو اسکو بھرپور جواب ملے گا
Load/Hide Comments