گوجرانوالہ دو دن قبل گھر سے مزدوری کے لئے نکلا لیکن گھر واپس نہ آیا
پولیس کا کہنا ہے
تیس سالہ احسان کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔
تیس سالہ شخص کو قتل کر کے لاش قبرستان کی جھاڑیوں میں چھپا ئی گئی۔