سی آئی اے پولیس گوجرانوالہ نے قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چدھڑکے مطابق ملزم اظہر ڈار اور حبیب بٹ کو دوبئی سے گرفتارکر لیا گیا ہے۔ ان ملزمان نے 2012میں شہری شاہد محمود کو قتل کیا تھااس کے علاوہ ملزمان ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں بھی پولیس کو مطلوب تھے اور ملزمان گرفتاری کے خوف سے گذشتہ چھ سالوں سے بیرون ملک مقیم تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments