ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کو چار روز مکمل ہوگئےاور اب تک کے آپریشن میں ہائی ویز کی 30 کینال سے زائد قیمتی اراضی واگزار کرائی گئی ہے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران درجنوں دوکانیں، مکانات، سٹالز، فیکٹریوں کے آفس کمپاؤنڈ مسمار کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کار سرکار میں مداخلت کرنے والے ، آپریشن میں رکاوٹ بننے اور کرپشن میں ملوث کرپٹ عناصر کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments