گوجرانوالہ کے نڈر ننھنے پہلوان نے اکھاڑے میں دھوم مچانے کے بعد ریچھ جیسے خطرناک جانور کو چت کر دیا ، ویڈیودیکھیں لنک پر

گوجرانوالہ دو سالہ حسین پہلوان نے اپنے محلہ میں آئے ریچھ کو دبوچ لیا
گوجرانوالہ حسین پہلوان 20 منٹ تک ریچھ سے داؤ پیچ لگاتا رہا
گوجرانوالہ دو سالہ پہلوان حسین نے بلآخر ریچھ کو چت کر لیا
گوجرانوالہ اہل محلہ کی بڑی تعداد ریچھ اور کم سن پہلوان کا دنگل دیکھتی رہی
گوجرانوالہ حسین پہلوان اپنے والد زاہد پہلوان کے ساتھ روانہ اکھاڑے میں جاتا ہے
گوجرانوالہ حسین پہلوان کی طرف سے ریچھ کو چت کرنے پر اہل علاقہ نے نتھنے پہلوان کو خوب داد دی

اپنا تبصرہ بھیجیں