گوجرانولہ
تھانہ کھیالی کے علاقہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔
پی ٹی آئی کے دو سرگرم کارکن قتل ۔
قتل ہونے والوں میں ضیغم اور قیصر شامل ۔
پولیس نے لاشوں کوپوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا
ضیغم اور قیصر گھر کے قریب مدنی روڈ پر کھڑے تھے ۔پولیس
دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی دونوں نوجوان موقع پر کی جاں بحق ہو گئے