ایف آئی اے گوجرانوالہ کا سیالکوٹ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ،ایکسچینج مالک گرفتار

ایف آئی اے گوجرانوالہ نے سیالکوٹ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ مار کر ایکسچینج کے مالک وسیم کو گرفتارکرلیا۔ ملزم کے قبضہ سے بھاری تعداد میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس موقع پرایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم ایکسچینج کی آڑ میں ہنڈی کا کاروبار کرتا تھا جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں