گوجرانوالہ:ریسلنگ چیمپئن انعام بٹ کے ساتھ کمشنر اور آر پی او نے کمال کر دیا ۔

گوجرانوالہ

ورلڈ بیچ ریسلنگ کے چیمیئن انعام بٹ کے اعزاز میں کمشنر دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں کمشنر اور آر پی او نے انعام بٹ کا استقبال کیا کمشنر نے انعام بٹ کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا اورگوجرانوالہ میں کمشنر اسد الللہ فیض نے پہلی ریسلنگ اکیڈمی بنانے کا اعلان بھی کر دیا انعام بٹ نے کہا کہ ریسلنگ اکیڈمی بنانے پر حکومت کا شکر گزار ہوں اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات قبل ستائش ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں