گجرات۔مسلم لیگ ق کے مونس الٰہی کتنی برتری سے جیت رہے ہیں

گجرات این اے 69 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 80 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آ گیا ۔ مسلم لیگ ق کے چوہدری مونس الہی 17720ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آ رہے ہیں مسلم لیگ ق کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی بڑے جشن کی تیاریاں جاری جبکہ مسلم لیگ ن کے عمران ظفر 4690 ووٹوں کی برتری سے دوسرے نمبر پر ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں