گوجرانوالہ۔کوہلووالہ کے رہائشیوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ کوہلو والا کے رہائشیوں کا منشیات کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے پر سی پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ تھانہ صدر پولیس نے میرے بیٹے محمد قاسم کو گرفتار کر کے جھوٹا مقدمہ درج کیا ،والد محمد مالک مظاہرین کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی بے بنیاد مقدمہ خارج کرنے کا مطالبہ پولیس حکام کے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی پر مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں