گوجرانوالہ 12 روزہ انسداد خسرہ مہم کا آغاز کردیا گیا مہم میں 6 ماہ سے 7 سال کی عمر کے 9 لاکھ 32 ہزار بچوں کو خسرہ سے بچاو کے انجیکشن لگائے جائے گے ۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر فریدنے کہا کہ انسداد خسرہ مہم کے لئے 813 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments