گوجرانوالہ۔ سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی 3 دھشت گرد گرفتار بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعد تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار ملزمان سے بارودی مواد اور ڈیوائس برآمد
دہشت گرد نجی میڈیکل کالج کے پاس حساس مقامات پرحملہ کی پلاننگ کررہے تھے۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد ڈیوائس برآمد دہشت گردوں کی شناخت اسماعیل۔کاشف اور یوسف کے نام سے ہوئی ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ہے دھشت گرد اہم اور حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے کہ بروقت گرفتار کر لیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں