مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما غلام دستگیر خان نے اپنی رہائشگاہ پر آنیوالے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی، سیاسی و اقتصادی طور پر مکمل ناکام ہوچکی ہے اور حکمران اعتماد کھوچکے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ میاں نوازشریف آج بھی پاکستان کے کروڑوں عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments