گوجرانوالہ:ہائیکورٹ بینچ نہ بننے کے خلاف وکلا کا چندہ قلعہ بایپاس پر احتجاجی مظاہرہ وکلا کی ہائی کورٹ کے قیام کے لیے شدید نعرے بازی کرتے رہےوکلا نے ٹائرجلا کر چندہ قلعہ بائپاس کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلا کر دیاہائی کورٹ بینچ کا قیام گوجرانوالہ کے وکلا کا حق ہے ۔صدر ڈسٹرکٹ بار نورمحمد مرزا کا کہنا تھا کہ اپنے حق کے حصول تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گے اگر یکم نومبر تک ہمارے مطالبہ تسلیم نہیں کیے جاتے تو آیندہ کا لحہ عمل طے کیا جائے گا۔ یکم نومبر کے بعد عدالتوں کی تالابندی کریں اور لاہور ہائی کورٹ کا گھیراو کریں گے ۔اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد وکلا پر امن طور پر منتشر ہو گئے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments