سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے 3روز میں بغیر ہیلمٹ 2840افراد کو جرمانہ کیا گیا چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ ہمارا مقصد ریونیو اکٹھا کرنا نہیں ہیلمٹ سے موٹر سائیکل سوار کو ہی فائدہ ہوتا ہے ۔ سی ٹی او نے اپنے سٹاف اور تمام وارڈنز کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ بھی ہیلمٹ کے بغیر بائیک نہ چلائیں۔ ہیلمٹ کی پابندی کے باعث لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے ہیلمٹ کی قیمتیں بھی آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہیں لوگوں کے لئے ہیلمٹ کی پابندی کے باعث سفر کرنا دشوار ہو چکا ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments