گوجرانوالہ
چڑیا گھر کی سرکا ری اراضی پر قبضے کے معاملہ ،نیب میں مدعی مقدمہ کا کا رپوریشن آفس کے باہر انوکھا احتجاج مدعی رانا اسلم نے مئیرمیونسپل کا رپوریشن کیخلا ف سڑک پر لیٹ کر احتجاج کیاچڑیا گھر کی سرکاری اراضی فروخت کر نے میں مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین ملو ث ہیں رانا اسلم نے الزام لگایا ہے کہ مئیر
کا رپوریشن نے لیگی چیئرمینوں کی کر پشن کو چھپا نے کیلئے ایجنڈے میں چڑیا گھر اراضی کا بل شامل کیا قبضہ مافیا کو بچانے کیلئے مئیر شیخ ثروت اکرام اختیارات سے تجاوز کر رہے ہیں ،
Load/Hide Comments