گوجرانوالہ۔ گرفتار ہونے والے جعلی ٹریفک وارڈن سے اہم انکشافات ۔

گوجرانوالہ:10سال سے وردی پہن کر شہریوں کے چالان کرنے والا ٹریفک وارڈن جعلی نکلا۔
گجرات کا رہائشی شہزاد مختلف شہروں میں خود ساختہ ناکے لگاتانوسرباز شہریوں کے چالان کرکے جعلی رسیدیں دیتا. چالان نہ کرنے پر رشوت طلب کرتا.ٹریفک وارڈن ظہیر کمانڈو نے جعلی وارڈن کو شیخوپورہ موڑ سے پکڑ لیا
جعلساز کے خلاف مقدمہ درج سٹی ٹریفک پولیس آفیسرٹریفک وارڈن بن کر شہریوں سے نوسربازی کرنے والا سیاسی و سرکاری تقریبات میں بھی شرکت کرتا رہاشہزاد کے موبائل سے سیاسی شخصیات، پولیس و حساس اداروں کے افسران کے ساتھ تصاویر برآمدجعلی ٹریفک وارڈن شہزاد کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج
نوسرباز کو جعلی سروس کارڈ کس نے بنا کر دیا؟
نوسرباز نے وردی کہاں سے لی؟
جعلی وارڈن شہزاد سرکاری موٹرسائیکل کس کی استعمال کرتا رہا،پولیس حکام ابتک لاعلم ہیں دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اہم انکشافات کی توقع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں