گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا
دو پٹرول پمپ مسمار کر دیے گئے پٹرول پمپ کے مالکان کو پنجاب ہائی وے کی جگہ پر قبضہ کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا تھادونوں پٹرول پمپ تجاویزات کی زد میں آرہے تھے۔
آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے پٹرول پمپس کے ساتھ ساتھ دیگر ناجائز تجاوزات بھی ختم کر دی جائیں گی وزیر آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی اے سی وزیراباد کر رہے ہیں
Load/Hide Comments