گوجرانوالہ: سات دنوں کے دوران ہیلمٹ نہ پہننے پر کتنے ہزار شہریوں کا چالان کیا گیا، ٹریفک پولیس نے اعداد و شمار جاری کردیے

گوجرانوالہ میں گزشتہ سات دنوں کے دوران ہیلمٹ نہ پہننے والے پانچ ہزار شہریوں کے چالان کر دیئے گئے۔ یہ چالان جی ٹی روڈ، ماڈل ٹاؤں سمیت مختلف علاقوں میں کئے گئے۔
اس موقع پر ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام شہری ہیلمٹ کے استعمال کویقینی بنائیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارواءی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں