گوجرانوالہ سٹی اور صدر سرکل پولیس کی دو ماہ کے دوران جرائم پیشہ ملزمان کیخلاف کاروائیوںپولیس نے وارداتوں میں ملوث 78 گینگز کے 304 ارکان گرفتار کر لئے ملزمان سے 4 کروڑ 84 لاکھ 30 ہزار مالیت کا لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کر لیا ملزمان کے قبضہ سے کار ٹریکٹر اور کیری ڈبہ 75 موٹر سائیکلیں بھینسیں موبائل فونز ایک لاکھ مالیت کے زیورات برآمد ملزمان کے قبضہ سے65 لاکھ روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان بھی برآمد کیا گیا، سی پی او معین مسعود نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کی گرفتاریوں سے امن وامان کے قیام میں مدد ملی، جرائم پیشہ گینگز میں شامل دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے بھی کاروائیاں جاری رہیں گی، سی پی او نے گرفتار ملزمان سے برآمد ہونیوالا سامان نقدی سمیت دیگر اشیاء مالکان کے سپرد کی گئیں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments