پاکستان تحریک انصاف ملک میں حقیقی معنوں میں عوام کوان کے حقوق دے گی عوام کو جھو ٹی تسلیاں نہیں دی جائیں گی ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما رضوان اسلم بٹ نے پیپلز کالونی میں چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید کے ہمراہ نجی دکان کا افتتاح کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ حکومتی کارکردگی پر انگلیاں اٹھانے والوں نے گزشتہ30سال ذاتی مفادات کو ترجیح دی،سابق حکمرانوں کی گزشتہ پانچ سال کی کارکردگی کی نسبت تحریک انصاف کی چند ماہ کی کارکردگی بہتر ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments