گوجرانوالہ تھانہ باغبانپورہ پولیس کی کاروائی پولیس نے گاڑیوں سے بیٹری چوری کرنے والےگینگ کےچار ارکان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، چوری شدہ بیٹریاں، موبائلز فون برآمد ،پولیس ملزمان نے دوران تفتیش متعدد گاڑیوں کی بیٹری چوری کا انکشاف کیا ہے،ڈی ایس پی عبدلقیوم گوندل نے کہا ہے کہ ملزمان کے مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments