گوجرانوالہ میں انٹرنیشنل معیار کے پہلے امریکن کیفے کا آغاز چند دنوں بعد ہونے والا ہے۔

گوجرانوالہ میں پہلے امریکن کیفے کا آغاز چند دنوں تک ہونے والا ہے (کیفے سیٹو بینز) انٹرنیشنل چینز ہے جس کی پہلی برانچ کا افتتاح چند دنوں بعد ہونے والا ہے کیفے سیٹو بینز (cafeceto beans ) جی ٹی روڈ ڈی سی کا لونی اور پرزما مال کے بالمقابل کھولا جا رہا ہے گوجرانوالہ میں کیفے سیٹو کی پہلی چین ہے جسکا آغاز چند دن تک ہونے والا ہے اس کیفے میں برگرز,سٹیککس٬سینڈوچ٬اور کافی کی درجنوں ورائٹی دستیاب ہو گی یہ شہر گوجرانوالہ میں منفرد نوعیت کا کیفے تیار کیا گیا ہے جہاں انتہائی پرسکون ماحول فراہم کیا جا رہا ہے جہاں بیٹھنے کیلئے پرسکون اور انتہائی آرام دہ فرنیچر رکھا گیا ہے جہاں گھنٹوں ایک کپ کافی کے ساتھ گپ شپ لگائی جا سکتی ہے اس کیفے میں دنیا کے بڑے ریسٹورنٹ کی منفرد کھانوں کی ورائٹی دستیاب ہو گی اس کیفے میں بیرون ممالک سے کوالیفائیڈ سٹاف موجود ہے جو کہ کھانوں کی بےشمار ورائٹی پیش کرے گا اس کیفے میں بین الاقوامی معیار کی بیکری اور کیک بھی دستیاب ہونگے جو کہ سپیشل بیرون ملک سے بذریعہ ائیر لائے جائیں گے کیفے سیٹو میں فیملیز کے لئے الگ بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے گوجرانوالہ سٹی ،واپڈا ٹاون،سٹی ہاوسنگ،گارڈن ٹاون،کینٹ،اور ڈی سی کالونی سے خصوصی طور پر لوگ اس کیفے اور اسکے منفرد ماحول سے مستفید ہونگے گوجرانوالہ کے ممتاز صنعتکار عامر بشیر مغل اس کیفے کا آغاز کر رہے ہیں انکا کہنا ہے کہ کیفے سیٹو گوجرانوالہ میں ایک نیا اور اپنی طرز کا منفرد کیفے ہے جو کہ شہریوں کے ذوق کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے اب شہریوں کو لاہور اور اسلام آباد جانے کی بھی ضرورت محسوس نہیں ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں