گوجرانوالہ۔تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران واگزار کروائی جانے والی اراضی کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔

گوجرانوالہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا پہلا فیز مکمل ہو گیا تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 ارب روپے مالیت کی اراضی قبضہ گروپ سے واگزار کرا لی گئی۔۔۔
22 روز کے دوران 7ہزار 739 کنال سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی سابق وزیر دفاع خرم دستگیر کے پٹرول پمپ سمیت 8 پمپ مسمار ہوئے9 مقدمات درج، 4لاکھ 91ہزار جرمانہ عائد کیا گیاایک ہزار 631 افراد کو وارننگ دی گئی آپریشن کے دوران، ہائی ویز، اوقاف، کارپوریشن، انہار اور محکمہ جنگلات کی ملکیتی اراضی واگزار ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں