گوجرانوالہ :رسول نگر میں سرکاری اسکول ٹیچر نے ٹیسٹ میں نمبر کم آنے پر طالبعلم کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا
ٹیسٹ میں نمبر کم آنے پر ٹیچر عبدالرحمن مشتعل ہو گیا اور لاٹھیوں سے بچے پر تشدد شروع کر دیا ۔طالبعلم محمد انس نے بتایا کہ وہ نہم کلاس کا طالبعلم ہے ٹیچر نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا بچے کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات ہیں
متاثرہ طالبعلم کے والدین میڈیکو لیگل کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچ گئے
Load/Hide Comments