سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ غریب عوام سے روزگار چھیننے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہوسکتے تجاوزات کیخلاف آپریشن میں چھوٹے دکانداروں اور کھوکھے والوں کو بیروزگار کرنا ناانصافی ہے متاثرہ تاجروں کو متبادل جگہ دلوانے کیلئے انتظامیہ سے بات چیت کرینگے۔
گڑ اور پلاسٹک مارکیٹ کے متاثرہ دکانداروں کا ہر ممکن ساتھ دینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں آنیوالے متاثرہ دکانداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔متاثرہ دکانداروں نے بتایا کہ جی ٹی روڈ پر پارکنگ پلازہ کیساتھ انتظامیہ کی خالی جگہ موجود ہے انتظامیہ ہمیں وہاں پانچ پانچ فٹ جگہ دیدے اور ہم باقاعدگی سے اسکا کرایہ بھی ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ب
Load/Hide Comments