گوجرانوالہ :نوشہرہ روڈ پر حادثے کی فوٹیج بنانے پر ڈولفن فورس نے نوجوان سے موبائل چھین لیا۔
۔شہری عثمان نے الزام عائد کیا کہ شہریوں نے بدتمیزی اور تشدد کرنے پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو روک لیا شہریوں نے نوشہرہ روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج کرنا شروع کر دیا شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے قانون سے تجاوز کر کے زیادتی کی ہے موبائل فون چھیننے کا کوئی جواز نہیں