گوجرانوالہ: خواجہ سراؤں میں امراض کی تشخیص کیلئے سکریننگ کا منصوبہ ناکام

گوجرانوالہ ضلع میں 5 ہزار کے قریب خواجہ سراؤں میں امراض کی تشخیص کیلئے سکریننگ کا عمل ٹی ایچ کیو ہسپتال میں شروع کیا گیا تھا مگر صرف 60 خواجہ سراؤں کی سکریننگ ہوسکی۔
محکمہ صحت اور محکمہ سوشل ویلفیئر نے خواجہ سراؤں کی سکریننگ کیلئے خواجہ سرا ء ایسوسی ایشن کے ساتھ مذاکرات کئے اور انہیں فہرست فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں5 ہزار کے قریب خواجہ سراء ہیں مگر ہسپتالوں میں صرف60خواجہ سراؤں نے سکریننگ کروائی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں