سی پی او نے تعلیمی اداروں سمیت ضلع بھر سے منشیات کے خاتمہ کیلئے خفیہ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ تھانہ اروپ ، سیٹلائٹ ٹاؤن ، دھلے ، پیپلز کالونی ، گرجاکھ ، باغبانپورہ ، کھیالی ، کوتوالی ، کینٹ ، لدھے والہ ، کامونکے اور وزیر آباد کے علاقوں میں منشیات کا دھندہ عروج پر ہے اس مکروہ دھندے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے ۔
Load/Hide Comments