گوجرانوالہ: نئی حکومت ہونہار طلباء و طالبات کو تعلیمی وظائف دینے سے انکارکردیا

نئی حکومت کے قیام کے بعد محکمہ تعلیم نے ہونہار طلباء و طالبات کو تعلیمی وظائف دینے سے انکارکردیا۔ متاثرہ پوزیشن ہولڈرز کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے بعض اہلکار جان بوجھ کر تعلیمی وظائف کی فراہمی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اور رشوت کا مطالبہ کرتے ہیں‘انہوںنے حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں