بُدھ کے روز محلہ محمد پورہ میں محمد اعجاز کے بتیس سالہ بیٹے اور چار بچوں کے باپ راحیل نے گھریلو ناچاقی اور غربت سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔
راحیل کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچایا گیا۔تشویشناک حالت کے پیش نظر اُسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا گیاجہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گیا۔
Load/Hide Comments