شادی کا جھانسہ دیکر اوباش نے خاتون کو کئی ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

ڈسکہ: تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کے محمدعباس کی بیٹی طلاق کے بعد والد کے گھر رہائش پذیر تھی کہ اوبا ش غلام مصطفی شادی کا جھانسہ دیکر اس کیساتھ چھ ماہ تک زیادتی کرتارہا اس دوران وہ حاملہ بھی ہوگئی۔ خاتون کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر تھانہ موترہ نے ملزم کے خلاف کاروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں