پہلوانوں کے شہر گوجرنوالہ میں سرکاری سطح پر باڈی بلڈنگ جم کا آغاز کر دیا گیا

گوجرنوالہ شخپورہ موڑ پر واقع سپورٹس کمپلیکس میں پہلی دفعہ حکومت کی جانب سے باڈی بلڈنگ جم کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں پر موسم کی تبدیلی کے ساتھ نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنی باڈی فٹنس کے لیے پہنچ رہی ہے جنم کے کوچ محمد اتفاق کا کہنا ہے کہ نوجوان کے لیے حکومت کی جانب سے یہ اچھا اقدام ہے اس سے نوجوان مشنیات سے بچیں گے محمد اتفاق کا مزید کہنا تھا کہ یہاں پر جدید مشینری لگائی گئی ہے اور نوجوانوں محنت کرنے کے بعد انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کریں گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں