سندس فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہے :حاجی الیاس

سابق صدر چیمبرحاجی محمد الیاس نے سندس فاؤنڈیشن کادورہ کیا اور تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پر چوہدری طارق رشید، عمران خان اور وقاص علی نے ادارے کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔ حاجی محمد الیاس کا کہنا تھا کہ سندس فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں اور موذی امراض میں مبتلا بچوں کیلئے امید کی کرن ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں