پنجاب پولیس میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ
ممتاز احمد بیگ کو ڈی پی او میانوالی تعینات کردیا گیا
سید اقرارحسین کو ڈپی او میانوالی سے سینٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کاحکم
عبادت نثار کو ڈی پی او خوشاب تعینات کردیا گیا
ڈی پی او خوشاب حسنین عادل کوسینٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کاحکم
عرفان طارق کو ڈی پی او بھکر تعینات کردیا گیا
ڈی پی او بھکرخرم شکور کوآئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کاحکم
محمد علی ضیاء کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کردیا گیا
ساجد کیانی کو ڈی پی او حافظ آبادتعینات کردیا گیا
ڈی پی او حافظ آباد سیف اللہ خان کو سینٹرل پولیس میں رپورٹ کرنے کاحکم
صادق علی کو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا گیا
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ذوالفقار احمد کو سینٹرل پولیس رپورٹ کرنے کاحکم
محمد انور کو ڈی پی او چنیوٹ تعینات کردیا گیا
اطہر اسماعیل کو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کردیا گیا
ڈی پی او اوکاڑی ذیشان اصغر کو آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کاحکم
محمد معصوم کو ڈی پی او خانیوال تعینات کردیا گیا
ڈی پی او خانیوال فیصل مختار آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم
ملک جمیل ظفرکو ڈی پی او لودھراں تعینات کردیا گیا
ڈی پی او لودھراں سلمان اعجاز باجوہ کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کاحکم
محمد عاطف اکرام کو ڈی پی او وہاڑی تعینات کردیا گیا
ڈی پی او وہاڑی احمد ناصر عزیز کو آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم
عاطف نذیر کو ڈی پی او ڈی جی خان تعینات کردیا گیا
ڈی پی او ڈی جی خان عمران یعقوب کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم
عمران کشور کو ڈی پی او مظفر گڑھ تعینات کردیا گیا
ڈی پی او مظفر گڑھ فیصل شہزاد کو آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم
ہارون راشد کو ڈی پی او راجن پور تعینات کردیا گیا
ڈی پی او راجن پور رانا طاہر آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم
رانا طاہر کو ڈی پی او لیہ تعینات کردیا گیا
ڈی پی او لیہ زاہد نواز کو سینٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم
جہانزیب نذیر کو ڈی پی او شیخوپورہ تعینات کردیا گیا
ڈی پی او شیخوپورہ سردارغیاث کو آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم
شہزاد آصف خان کو ڈی پی او قصور تعینات کردیا گیا
ڈی پی او قصور منظر مہدی کو آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کاحکم
نجیب الرحمان کو ڈی پی او نارووال تعینات کردیا گیا
ڈی پی او نارووال کاشف اسلم کو آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کاحکم
امیر تیمور کو ڈی پی او ڈی پی او بہاولپور تعینات کردیا گیا
ڈی پی او بہاولپور محمد اقبال کو آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم
Load/Hide Comments