گوجرانوالہ۔ گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کو کامیاب بنانے والے ہی مہم کی کھلی خلاف ورزی کرنے لگے، ویڈیو دیکھیں اس لنک میں

گوجرانوالہ کے مختلف محکمہ جات کے افسران اور ملازمین کی سرکاری رہائش گاہوں کے اندر لگے تناور درخت کاٹ دئیے گئے۔ سول لائن کے علاقہ میں موجود کالونی میں سینئر سرکاری فسران رہائش پذیر ہیں جہاں درختوں کو کاٹے جانے کے مناظر جی نیوز کو موصول ہوگئے۔واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ڈاکٹر شعیب وڑائچ نے درختوں کی کسی بھی قسم کی کٹائی پر دفعہ144 نافذکررکھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں