گوجرانوالہ۔راجکوٹ میں فائرنگ باپ بیٹا ہلاک اور بھائی شدید زخمی ملزمان موقعہ سے فرار

گوجرانوالہ :تھانہ دھلے کے علاقہ راجکوٹ میں گزشتہ روز معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کا معاملہ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق بھائی شدید زخمی

فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والا جنرل کونسلر شوکت علی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پہنچ کر جان دم توڑ گیا ملزم فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ملزمان کی جنرل کونسلر شوکت علی کے بیٹے حسن علی سے معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی تھی اور نوبت فائرنگ تک پہنچ گئی ملزمان نے گھر کے سامنے فائرنگ کر کے نوجوان کو ہلاک جبکہ باپ اور بھائی کو زخمی کردیا تھا اور کچھ دیر بعد باپ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں