گوجرانوالہ: پنجاب بھر کے مختلف علاقوں کی طرح قلعہ دیدار سنگھ میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد یوسف سمیت انتظامی اداروں کے افسران و ملازمین آپریشن میں شاملایم او آر عمیر دلدار اور میونسپل کمیٹی کے عہدیدران آپریشن میں شریک کسی بھی ھنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی آپریشن کی جگہ پر موجودگزشتہ روز بھی متعدد دوکانوں کےآگے سے تجاوزات کو ہٹایا گیا تھا لیکن دوکانداروں نے تجاوزات کو دوبارہ بحال کر دیا
خلاف ورزی کرنیوالے 5افراد کیخلاف مقدمات درج خلاف ورزی کرنے والوں میں محمد عمران، چمن شہزاد؛ محمد خاور؛ ابو ہریرہ؛اختر حسین شامل ہیں
Load/Hide Comments