گوجرانوالہ۔لدھے والہ کے مکینوں کا سنئیر وزیر علیم خان کی آمد پر کمشنر آفس کے باہر اختجاج شدید نعرے بازی

گوجرانوالہ سینئر صوبائی وزیر علیم خان کی آمد پر لدھیوالہ کے رہائشیوں کا کمشنر آفس کے باہر احتجاج متاثرین کا صاف پانی دینے کا مطالبہ
مظاہرین پانی دو پانی دو کہ نعرے لگاتے رہے تھے مظاہرین کا کہنا تھا علاقے میں گندے پانی کی وجہ سے ہم مہلک امراض کا شکار ہو رہے ہیں صاف پانی کی عدم دستیابی کے باعث ہم گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں مظاہرین نے کمشنر آفس کے باہر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے پینے کے صاف پانی کی فوری فراہمی کا مطالبہ کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں