گوجرانوالہ:راجکوٹ میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ کا معاملہ
تین افراد کے قتل کے خلاف لواحقین کا نعشیں علی پور بائپاس پر رکھ پر اجتجاج جاری خواتین کی سینہ کوبی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف نعرے بازی جاری ہے لاہور سے اسلام آباد جانے والی ٹریفک بلاک مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا مظاہرین نے بائپاس پر دھرنا دے دیامظاہرین کی پنجاب پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی گزشتہ رات ن لیگی کونسلر شوکت علی اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگیا تھا جبکہ دوسرا بیٹا بھی جاں بحق ہوگیادھلے پولیس نے تاحال کوئی کاروائی نہیں کی۔مظاہرین
Load/Hide Comments