گوجرانوالہ: مچھروں کو تلف کرنے کیلئے جعلی ادویات کے استعمال کا انکشاف

گوجرانوالہ کے ہزاروں مقامات کو ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے خطرناک قرار دیتے ہوئے سپرے کیا گیا تھا مگر اس کے باوجود ضلع بھر میں800 سے زائد مقامات سے ڈینگی لاروا برآمدہواپنجاب حکومت نے اینٹی ڈینگی ادویات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ڈینگی مار سپرے آئل و دیگر ادویات جعلی ہیں چنانچہ گوجرانوالہ و دیگر شہروںمیں جراثیم کش ادویات چیک کروانے کے علاوہ سپیشل آڈٹ کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں