گوجرانوالہ : آسیہ معلونہ کی رہائی کے بعد چنداقلعہ پر تحریک لبیک کے کارکنوں کا احتجاج ، کارکنوں نے چندہ قلعہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا
عدالت کی طرف سے آسیہ معلونہ کی رہائی کی خبر کے بعد تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے چندہ قلعہ بائپاس کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا کارکنوں نے مطالبہ کیا کہ جبکہ عدالت اپنا فیصلہ واپس ہیں لیتی اور آسیہ معلونہ کو سزائے موت نہیں دیتی ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے احتجاج کے باعث ٹریفک بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں اور لاہور سے اسلام آباد جانے والے مسافروں اور ایمبولینس کو مشکلات کاسامناکرنا پڑرہا ہے