گوجرانوالہ: امن وامان کی موجودہ صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل مورخہ یکم نومبر ضلع گوجرانوالہ میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے شہر کے مختلف علاقوں میں جلسے جلوسوں اور اختجاجی مظاہروں کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا تاکہ بچوں کو پریشانی کا سامنا نہ رہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments